صوبہ سولاویسی کے شہر پوزوریجنسی آنے والے زلزلے کے جھٹکے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے
مرکز اینڈے شہر سے 104 کلومیٹر دور ، گہرائی 47 کلومیٹر تھی ، جیو فزکس ایجنسی
مرکز جکارتہ سے 372 کلو میٹر دور جنوب مغربی شہر کالانگ اور گہرائی 12 کلو میٹر تھی
زلزلے کا مرکز سمندر کی تہہ سے 109 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ، سونامی الرٹ جاری نہیں کیا گیا
مرکز ضلع مالوکو تینگارا بارات سے 249 کلو میٹر شمال مغرب میں 10 کلو میٹر سمندر کی تہہ میں تھا
زلزلے کی گہرائی 36.1 کلومیٹر تھی ، سونامی آنے کا خدشہ نہیں ، مقامی حکام