ڈالر کی قیمت گزشتہ روز کی سطح پر برقرارSeptember 5, 2019ویب ڈیسک0 فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 156 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی۔
ماہرین نے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کاروبار کے لئے نقصان دہ قرار دے دیاJune 29, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کی اس وقت درآمدات 60 ارب ڈالر جبکہ برامدات 20 ارب ڈالر ہیں۔
انٹر بینک میں ڈالر چار روپے پانچ پیسے سستا ہو گیاJune 28, 2019ویب ڈیسک0 جمعرات کو اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اور انٹر بنک میں دو روپے تک مہنگا ہونے والا ڈالر آج جمعہ کے روز چار روپے پانچ پیسے سستا ہو کر 162 روپے کا ہو گیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی چھلانگ، نیا ریکارڈ قائمJune 17, 2019غیاث الدین0 امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 157 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا ہے۔