گلوکار استاد فدا حسین انتقال کر گئےMay 1, 2020By ویب ڈیسک0 68 سالہ استاد فدا حسین کو دل کے عارضے کے باعث چند دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔