پیدائش سے 7 سال تک رجسٹریشن بالکل مفت کردی گئیMay 20, 2025ویب ڈیسک0 لیٹ اندراج کی صورت میں کورٹ ڈگری کی شرط بھی ختم ،محکمہ لوکل گورنمنٹ نے نئے برتھ ڈیتھ رولز نافذ کر دئیے،نوٹیفکیشن جاری