معرکۂ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات،وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیاAugust 14, 2025By Faisal Zaheer0 بدر شہباز نے بروقت اور درست اطلاعات کی فراہمی کے ذریعے قومی موقف کو اندرون و بیرون ملک مؤثر انداز میں اجاگر کیا