نمرتا کیس ، لواحقین سمن کے باوجود پیش نہ ہوئےOctober 4, 2019By ویب ڈیسک0 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے احکامات پر تیسرے روز متعدد فریقین نے اپنے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیے۔