حکومت بلوچستان کے چینی باشندوں کیلئےسیکیورٹی اقدام بہترین ہیں، چینی قونصل جنرلSeptember 29, 2022By ویب ڈیسک0 بلوچستان میں چینی باشندوں کو اضافی سیکیورٹی گارڈ فراہم کئے گئے ہیں،اس اقدام کا مقصد چینی باشندوں کواحساس تحفظ دلانا ہے۔