اسلام آباد ہائیکورٹ کا تین ماہ میں ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کرنے کا حکمMay 11, 2019By فرح مہہ جبین0 عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سابق ایم ڈی ارشد خان اور بورڈ آف ڈائریکٹرزکی تعیناتی غیرقانونی تھی۔