آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج پشاور پولیس لائنزکا دورہ کیا ہے۔
آرمی چیف نے پاک سعودی مسلح افواج کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
مشقوں میں شریک روسی دستے کی توجہ مختلف آپریشنز اور مہارتوں پر مرکوز ہیں۔
آرمی چیف نے اہلیہ کے ہمراہ شہید کرنل مجیب الرحمان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کےایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی۔
اختتامی تقریب میں وزیردفاع پرویزخٹک نے خصوصی شرکت کی اور مشقوں کا معائنہ کیا۔
ملی نغمہ “ہر گھڑی تیار، کامران ہیں ہم” مسلح افواج کا دفاع وطن کےلیے عزّم کا اظہار ہے، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کو ملک کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
افغان فوجی کا سی ایم ایچ پشاورمیں علاج کیا گیا جسے بعد ازاں مکمل صحت یابی کے بعد طورخم بارڈرکے ذریعے واپس افغانستان بھیج دیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کی فائرنگ سے باٹلہ متھرانی گاوَں کی خاتون شدید زخمی ہوئی، آئی ایس پی آر