وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقاتSeptember 3, 2019By ابراہیم راجا0 وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں میاں محمد منشاء، بشیر علی محمد،علی حبیب، شاہد حسین، خلیل ستار، ثاقب شیرازی، شاہد عبداللہ،طارق سہگل،عارف حبیب، مصدق ذوالقرنین اور سکندر مصطفی شامل تھے۔
معروف صنعتکار میاں منشا نیب میں پیشMarch 14, 2019By ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق میاں منشا 45 منٹ تک نیب آفس میں رہے اور انہوں نے نیب کے تفتیشی افسروں کو طلب کی گئیں دستاویزات جمع کرائیں۔
نیب کا میاں منشا کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغازJune 28, 2018By ویب ڈیسک0 لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے ملک کے ممتاز صنعتکار میاں محمد منشا کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی…