قرض انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے گا
لاہور 163 مربع کلومیٹر رہائشی علاقہ دریائی سیلاب جبکہ 129 مربع کلومیٹر شہری سیلاب کے نشانے پر ہے
ملک کی غریب ترین آبادی کی شرح 16.5فیصد ، جس کی روزانہ آمدن 3 ڈالر فی کس ہے
رقم خیبر پختونخوا میں منصوبوں کیلئے استعمال کی جائے گی ، اعلامیہ
اقدام سے عالمی بینک کیلئے شام میں امدادی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی راہ ہموار ہو جائے گی
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس اسی صورت کم ہو سکتا ہے جب سب کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے ، کنٹری اکنامسٹ ٹوبیاس ہاک
وفد وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ سے ملاقات کرے گا
رقم صحت ، تعلیم کی سہولیات ، غذائی تحفظ اور صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں میں استعمال ہو گی
سی پیک پاور پلانٹس کے ساتھ دوبارہ مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہو سکی ، حکام