امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام خطJuly 19, 2019By فیضان خان0 عصمت صدیقی نے لکھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پاکستان کی عزت و توقیر کے مترادف ہے۔