کراچی میں اسکول کا پہلا روز، طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحقSeptember 15, 2020By عاصم بھٹی0 واقعہ کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔