تھانہ نون میں درج مقدمہ میں شعیب شاہین کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر، سماعت کل ہوگی
نام نو فلائی لسٹ اور ای سی ایل سے بھی نکالنے کی ہدایت کی جائے، درخواست گزار
زین قریشی اور مہربانو قریشی نے بھی کنونشن میں شرکت کرنا تھی
خودکہہ رہے تھےکہ گرفتارکرو، اب گرفتار کر لیا تو کیا ارجنسی ہے؟
وفاداری اگر تبدیل کرنا ہوتی تو آج راجہ ریاض کی جگہ میں ہوتا، سینئر وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
آئی ایم ایف کے ساتھ عمران خان نے معاہدہ کیا تھا، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔
اویس توحید کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اس وقت اقتدار کا کڑوا مزہ چکھ رہی ہے۔
پاکستان نے 153 رنز کا ٹارگٹ بارہویں اوور میں پورا کرلیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش کی پارلیمانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 152 رنز سکورکیے تھے۔