صدارتی منصب کیلئے51 فیصد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے
ایران جلد بازی میں جوابی کارروائی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کرے گا، حسن روحانی
تہران میں عوامی مقامات پر فیس ماسک استعمال نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد ہو گا۔
حسن روحانی نے کہا کہ امریکی رہنما جھوٹ بولتے ہیں۔ ایران خود کورونا وائرس سے نمٹ سکتا ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے خط میں پاکستان سے کورونا سے نمٹنے کےلیے امداد کی بھی اپیل کی ہے
ایران امریکہ تنازعہ پورے خطے کے لیے نہایت خطرناک ہے جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، شاہ محمود قریشی
ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
ایران میں 2400 مربع کلو میٹر پر پھیلے تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں 53 ہزار بیرل خام تیل موجود ہے، صدر حسن روحانی
وزیراعظم آج ایران کے ایک روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے جہاں ان کی ملاقات صدر حسن روحانی سے متوقع ہے