جو روٹ نے 266 ٹیسٹ اننگز میں 211 کیچز لے کر ورلڈ ریکارڈ بنایا
جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ نے 64 ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے 27 میں فتح حاصل کی
محمد یوسف کے پاس کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ ہے
رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا اعزاز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے پاس ہے۔
روٹ نے بھارت کے خلاف41 اننگز میں 2230 رنز بنائے ہیں جس میں 7 سنچریاں شامل ہیں ۔
انگلش کپتان 98 ، 99 اور 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
پاکستانی شائقین کرکٹ بے حد جوشیلے ہیں، امید ہے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بھی جلد بحال ہو جائے گی، آل راونڈر
میرے لیے انگلینڈ کی ایک مرتبہ قیادت بھی بہت بڑا اعزاز ہے اگرچہ میں کبھی اسے اپنی خواہشات کا حصہ نہیں بنایا، بین اسٹوکس
انگلینڈ کے 311 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی