کرائسٹ چرچ حملہ آور نے بندوقیں آن لائن خریدیںMarch 18, 2019By ویب ڈیسک0 نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی میں استعمال کیا گیا ہائی پاور اسلحہ اسٹور سے فروخت نہیں کیا گیا۔
اسلحے کے قانون میں نئی اصلاحات بارے 10 دنوں میں بتایا جائے گا،جیسنڈاMarch 18, 2019By ویب ڈیسک0 انہوں نے کہا کہ ابھی گن اونرشپ کے لیے مزید تفصیلات درکارہیں۔کیبنٹ منسٹرز نے اصولی طور پر اسلحے کے قانون کو سخت کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
سانحہ کرائسٹ چرچ: عالمی میڈیا میں پاکستانی ہیرو کے چرچےMarch 16, 2019By ویب ڈیسک0 ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران گولیاں لگنےسے شہید ہوگئے۔ شہدا میں بیٹا بھی شامل ہے۔