کراچی میں اومی کرون بی ایف سیون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے جس کی تصدیق سیکوینسنگ کے بعد کی گئی ہے۔
اومی کرون کے سب ویرینٹ کے پھیلاو کے باعث این سی اوسی ایک بار پھر فعال
شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی
ایوو شیلڈ زیادہ خطرات سے دوچار افراد کو کووڈ سے متاثر ہونے پر تحفظ فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جان پیریز ترجمان ایسٹرا زینیکا
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وائرس کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی، ڈبلیو ایچ او
امریکہ میں کورونا کیسز کی تعداد 7 کروڑ85 لاکھ سے زائد
لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، مراد راس
ریاست جارجیا میں اسپتال اومی کرون سے متاثرہ بچوں سے بھرنے لگے ہیں
اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 295 ہو گئی