کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں۔
پاک فوج کے پاس ملک کے دفاع کیلئے اسلحہ بہترین حالت میں موجود ہے۔
فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سیلاب متاثرین کو پکا پکایا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، آئی ایس پی آر
بہادر ڈرائیور کو کور ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں مدعو کیا گیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن سکندر جام شہادت نوش کرگئے
دہشت گرد کا اسلحہ اور ایمونیشن قبضے میں لے لیا گیا۔
قبائلی اضلاع کے مختلف علاقوں میں تربیت کا پہلا مرحلہ ستمبر سے دسمبر 2020 تک جاری رہا۔
پاکستان نیوی نے مجموعی طور پر 67،پنجاب نے 49، پاکستان ائرفورس نے 58، خیبرپختونخوا نے 41 میڈل حاصل کیے۔