سینیٹ کمیٹی کی اسلام آبادمیں تعلیم کے مزید منصوبے شروع نہ کرنے کی انوکھی سفارشMay 8, 2019By نعمان مقصود0 سینیٹر نعمان وزیر نے کہا پہلے سے موجود اسکولوں کی مرمت کی جائے پھر نئے اسکول بنائے جائیں۔