سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل مسترد کردیJuly 10, 2019جاوید سومرو0 عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا،ملزم کیخلاف اور کوئی مقدمہ ہو تو نیب اپنی تحقیقات جاری رکھے۔
جائیداد رکھنا کوئی جرم نہیں،چیف جسٹس پاکستانJune 14, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے ۔