مسلم لیگ ن کی حکومت ہم دھکا اسٹارٹ پرچلا رہے ہیں،جس دن دھکا دینا بند کردیا حکومت کی گاڑی رک جائے گی،رہنماپیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مجھ سے ملے اور بہت خوشگوار موڈ میں بات ہوئی
بلاول بھٹو کے سیکیورٹی گارڈ نے فوری پہنچ کر نبیل گبول کو ایک طرف کر دیا۔
نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
اگر سیاسی جماعتوں نے معاملات حل نہ کیے تو آپریشن فاکس ہوسکتا ہے
سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نبیل گبول کے خلاف ایف آئی آر تھانہ ڈیفنس میں چیئرمین فشریز حافظ عبدالبر کے محافظ غلام شبیر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔
وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے وہ بہت پرعزم ہیں، ہمایوں اختر
نبیل گبول نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے وزیر اعظم رشوت مانگ رہے ہیں۔
ہماری جانب سے وزیر اعظم کا نام بھی سوچ لیا گیا ہے اوراسکا تعلق چھوٹے صوبے بلوچستان سے ہو گا،رہنما پیپلز پارٹی