ریسٹورنٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک بند کردیے جائیں گے، ہوم ڈیلیوری سروسز بھی ساڑھے 12 بجے بند کرنی ہوں گی، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر
سرکاری اداروں کے بجلی کے استعمال میں 30 فیصد کمی لائے جائے گی
وفاقی کابینہ کے ریسٹورنٹ اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کے فیصلے کو بھی مسترد کر دیا۔
حکومت تاجروں کو اعتماد میں لیے بغیر ایسا کوئی فیصلہ نہ کرے، انجمن تاجران لاہور
تاجر اتحاد نے شہر قائد میں مارکیٹیں 9 بجے بند کرنے کے فیصلے کو لوڈ شیڈنگ سے مشروط قرار دیا ہے۔
شادی ہالز رات ساڑھے 10 بجے ، ہوٹل ، ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کی دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی، نوٹی فی کیشن جاری
مارکیٹیں بند کرنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
گجرات میں جمعہ تا اتوار مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی، ڈپٹی کمشنر
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تفریح گاہیں اور پارک بھی شام 6 بجے بند کردیئے جائیں گے۔