پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست، سیریز آسٹریلیا کے نامMarch 25, 2022By ویب ڈیسک0 لاہور ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک صفر سے جیت لی۔
لاہور ٹیسٹ ، پاکستان کو جیت کیلئے 278 رنز درکارMarch 24, 2022By ویب ڈیسک0 آسٹریلیا نے آج اپنی دوسری اننگز 227 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی اور میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف دیا۔
اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے میں کامیابMarch 24, 2022By ویب ڈیسک0 انہوں نے 151 اننگز میں 8000 رنز مکمل کیے۔
اسٹیو اسمتھ بڑے ریکارڈ سے صرف 7 رنز کی دوری پرMarch 22, 2022By ویب ڈیسک0 اسٹیو اسمتھ کولاہور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 7 رنزدرکار
لاہور ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے، بابر اعظمMarch 20, 2022By ویب ڈیسک0 تیرہ سال بعد لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پر جوش ہیں۔