تیسرا طیارہ آج شام کو ویکسین لے کر کسی وقت وطن واپس پہنچے گا۔
اسد عمر غلطی سے سیٹ نمبر 11 سی پر بیٹھ گئے تھے، ترجمان پی آئی اے
آج سے تمام پی آئی اے کی پروازوں پر مسافر سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔
پی آئی اے نے عمرہ کے لیے گروپ بکنگ بھی شروع کر دی۔
خصوصی پروازیں 27 ستمبر سے 5 اکتوبر تک چلائی جائیں گی۔
مانچسٹر ائرپورٹ پر جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستانی پرچم بھی آوایزاں کیا گیا۔
کورونا وائرس کے باعث حکومت نے 26 مارچ کو ڈومسٹنگ فلائٹس آپریشن معطل کردیا تھا۔
کوئٹہ سے گوادر کے لیے 31 مارچ سے پروازیں شروع کی جائیں گی۔
پی آئی اے کی پیپلز یونٹی کے مرکزی صدر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری کا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے ملازمین کو آج بھی تنخواہیں تاخیر سے مل رہی ہیں۔