مرکزی بنک نے چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرض کا حصول آسان بنادیاOctober 31, 2019By غیاث الدین0 ویئرہاؤس رسید فنانسنگ سے چھوٹے کاشت کاروں کو فائدہ پہنچے گا ۔ جن کے پاس ضمانت کے طور رکھوانے کے لیے زمین نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بینکوں سے قرضوں کے حصول میں مشکل پیش آتی ہے۔
آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا حتمی فیصلہ آج کریگاJuly 3, 2019By جاوید سومرو0 آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری کی صورت میں 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط رواں ماہ جاری ہونے کی توقع ہے ۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مزید طویلMay 10, 2019By جاوید سومرو0 خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری اور آئندہ مالی سال کاترقیاتی بجٹ گزشتہ سال کی سطح پر منجمد کرنے کا پلان بھی زیر غور ہے