صورتحال پر قابو پالیا گیا جس سے ڈیٹا اور سسٹمز کسی بڑے نقصان سے بچ گئے، نِفٹ
روس نواز ہیکرز گروپ نے گزشتہ ماہ بھی کئی امریکی ریاستوں اور ان کے ایئرپورٹس کی ویب سائٹس کو خراب کرنے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
اطالوی وزارت خارجہ، ہائی کونسل آف جیوڈیشری اور وزارت ثقافت کی ویب سائٹس بھی متاثر
سائبر حملہ ڈیٹا سینٹر پر نہیں، نیٹ ورکنگ سائیڈ پر کیا گیا تھا، سید امین الحق
سائبر حملے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر بھی کیے گئے۔
ہیکرز نیشنل بینک کے مین سرور میں گھسنے میں کامیاب نہ ہوسکے، صدر نیشنل بینک
مقتول صحافی جمال خاشقجی کی بیوی کا ٹیلی فون نمبر بھی فہرست میں شامل۔ جمال خاشقجی کو2018 میں قتل کر دیا گیا تھا
روسی ٹیلی کام کمپنی رو ٹیلی کام نے حملوں کی تصدیق کی ہے۔
امریکی حکام نے 63.7 بٹ کوائنز حاصل کیے جن کی قیمت 2.3 ملین ڈالرز ہے