کھانوں میں پروٹینز، کاربوہائیڈریٹس، چکنائی اور دیگر غذائی اجزا کی مقدار ظاہر کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
فوجی بنکرز میں ریسٹورنٹس بھی کھولے جا رہے ہیں
وفاقی وزیر اسدعمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔
ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجن سے زائد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل کردی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی آبادی تقریباً ایک کروڑ افراد پر مشتمل ہے جس میں سے 25 لاکھ افراد ویکسین لگوا چکے ہیں۔
کھانا کھلی جگہ اور کرسیوں کے درمیان مناسب فاصلے پر کھانےکی اجازت ہو گی، پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تفریح گاہیں اور پارک بھی شام 6 بجے بند کردیئے جائیں گے۔
سماجی فاصلے پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا دوبارہ پھیل رہا ہے، بریفنگ