پاکستان ریفائنری نے روسی تیل پروسیس کرنے سے انکارکردیا
آزربائیجان سے ہر ماہ ایک ایل این جی کارگو آیا کرے گا
روسی ریل کا پہلا کارگو جون میں پاکستان آیا تھااور دوسرے کےلیے مذاکرات کا عمل جاری ہے
تین ماہ گزرنے کے بعد صرف 50 فیصد تیل ہی ریفائن ہو سکا ہے
روس نے پاکستان کو فلوٹنگ سٹوریج یونٹ لانے کی پیشکش بھی کی ہے، سینیٹر عبدالقادر
آئندہ 2 ہفتوں تک روسی تیل مارکیٹ میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب ہوگا، ذرائع وزارتِ پیٹرولیم
ہمیں یقین ہے کہ کاروباری لحاظ سے یہ سود مند سودا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو
منگل یا بدھ تک روس سے جہاز آجائے گا
روسی تیل دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گا، مصدق ملک