محققین نے انسانی معدے کے خلیات کو ایسے خلیات میں تبدیل کیا ہے جو انسولین پیدا کر سکتے ہیں
یہ دوا بیماری کی جڑ یعنی خلیاتی سوزش کو نشانہ بناتی ہے
یہ عُناصر بلڈ شوگر کو معمول پر لانے اور کولیسٹرول کی سطح بہتر کرنے میں مددگار ہیں
ماحولیاتی دباؤ والی غذائیں جیسے سرخ گوشت، مرغی اور پراسیسڈ میٹ انسانی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہیں
حمل سے لے کر بچے کی دوسری سالگرہ تک کا دورانیہ بچے کی میٹابولزم اور دماغی نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہے
گلوکوز سینسر سے مطلوبہ انسولین خود بخود جسم میں پمپ ہو جائے گی
مرض کے متاثرین کے حوالے سے پاکستان کا شمار دنیا کے تیسرے بڑے ملک میں کیا جانے لگا
ڈپریشن سمیت ذیابیطس، دل کی بیماری میں کمی لائی جا سکتی ہے
لاہور میں ذیابیطس، موٹاپا اور ہائی بلڈ پریشر سے متعلق آگاہی سیمینار میں ماہرین نے بچوں میں امراض میں اضافے کی وجوہات پر گفتگو کی۔