میرا مقصد صرف ایک کھلاڑی کے سفر اور مشکلات کو اجاگر کرنا تھا، ثنا میر
اپنی آواز ایف آئی سی اے اور کمنٹری کے ذریعے اٹھاتی رہوں گی، ثنا میر
ٹوئٹر پیغام میں ثنا میر کا کورونا سے نجات کے لیے دعاؤں اور سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا
ثنا میر نےکہا وہ اپنا ایوارڈ ان لڑکیوں کے نام بھی کرتی ہیں جو کھیل اور دیگر شعبوں میں آگے بڑھنے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔
ثنا میر نے ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے کو اپنے لیے باعث عزت اوراعزاز کی بات قرار دیا ہے۔
مجموعی طور پر ثنا میر زیادہ آؤٹ کرنے والےباؤلرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔
جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
پی ایس ایل پاکستان کی ایک حیران کن پروڈکٹ ہے، ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر
ثنا میر آئی سی سی کی بہترین ون ڈے ٹیم کا حصہ بننے والی تیسری ایشین ویمن کرکٹر بن گئی ہیں۔