کرنسی اسمگلنگ:پاکستان کا برطانیہ سے خصوصی تربیت یافتہ کتے حاصل کرنے کا فیصلہOctober 22, 2019By سید عارفین0 ذرائع کا کہناہے کہ ان کتوں کوبین الاقوامی ہوائی اڈوں ،خیبر پختونخوا میں طورخم سرحد اور بلوچستان میں چمن سرحد پر تعینات کیا جائے گا۔