سانحہ بلدیہ : ایک اور اہم گواہ نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیاSeptember 25, 2019By ساجد اعوان0 گواہ نے بیان میں بتایا کہ فیکٹری آتشزدگی میں دو سو انسٹھ افراد جل کر جاں بحق ہوئے۔پچھتر ناقابل شناخت لاشو ں میں سے اٹھاون کو ڈی این اے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا تھا۔
پی ایس پی رہنما کا قتل، ایم کیو ایم لندن کے 2کارکنوں کو32، 32سال قیدSeptember 3, 2019By ساجد اعوان0 عدالت نے بانی ایم کیو ایم،ندیم نصرت،قمر ٹیڈی کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردئیے۔
ارشاد رانجھانی قتل کیس :ملزم رحیم شاہ کی درخواست ضمانت مستردMay 28, 2019By ساجد اعوان0 عدالت نے سب انسپکٹر عامر ریاض ،ڈی ایس پی شوکت شاہانی اور حسن علی کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ بھی مسترد کردی