گزشتہ سال طالبان نے 15 اگست کو افغان دارالحکومت کابل پر دوبارہ قبضہ کرلیا تھا
کابل ائیرپورٹ پر رہ جانے والے امریکی تربیت یافتہ کتوں کو سیکورٹی کمپنی نے سنبھال لیا
انخلا کے لیے امریکی اور دیگر غیر ملکی شہری بذریعہ چارٹر پرواز افغانستان سے نکلیں گے
ڈیلی میل کے مطابق خاتون اہلکار کو کابل ائیر پورٹ پر طالبان کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا
محمد امین الحق مشرقی تورا بورا پہاڑوں میں اسامہ بن لادن کے محافظ دستے میں شامل تھے
امریکی فوج کے انخلا کو افغانستان میں زندگی، سلامتی اور پائیدار امن کی بحالی کا موقع بننا چاہیے، ابراہیم رئیسی
طالبان نے امریکی فوج کے مئی میں شروع ہونے والے حتمی انخلا سے اب تک افغانستان میں 30 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
افغان ہیلی کاپٹر میں سوار 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا
فیصل بن فرحان نے کہا کہ امریکہ نے پھر ثابت کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کا قابل اعتبار اتحادی ہے۔