ایئرپورٹ پر حکام نے جیجی حدید کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے گانجا اور بھنگ برآمد ہوئیں۔
الارم سننے کے بعد پرائیویٹ کمپنی کے ملازم نے ریفریجریٹر بند کر دیا۔
بوسٹن چلڈرن اسپتال میں کیا جانے والا آپریشن دراصل دماغ میں پیدا ہونے والے نقص ’وینس آگ گیلن میلفارمیشن‘ کو دور کرنا تھا۔
بیٹی کی پیدائش پر پورے خاندان میں خوشی منائی گئی، اینڈریو کلارک
ہمیں اپنی شادی کی تصاویر کی البم دیکھنی تھی لیکن اس کے بجائے مجھے اپنے خاوند کی تدفین کرنا پڑی، جیک کی بیوہ برینڈا کا بیان
یو کرین پر قبضہ نہ کرسکنا روسی صدر پیوٹن کی بہت بڑی ناکامی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ مارلوف کا مشورہ
امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ 21 اور 27 جولائی کو بھی مثبت آیا تھا
حمزہ شہباز اچکن واپس رکھو اب پنجاب میں مرغی کی قیمتیں بھی نیچے آ جائیں گی۔
امریکی و نیٹو فوجی کی بڑی تعداد اس ہلکی نشہ آور چیز یعنی نسوار کی عادی ہو چکی ہے اور اب وطن واپسی پر انہیں اس کی شدید طلب ہو رہی ہے۔