امریکی ہتیھاروں پر بی بی سی کی رپورٹ پاکستانی موقف کی تائید کرتی ہے۔
افغانستان اور پاکستان پر مکمل سفری پابندی کی تجویز دی جا سکتی ہے۔
نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ پاکستان کی نمائندگی کریں گے
مولوی اسد اللہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کے پہلے سرکاری طور پر تسلیم شدہ سفیر ہیں۔
معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی 9رکنی نئی انکوائری کمیٹی تشکیل
وزارت داخلہ کا مقامی سہولت کاروں کیخلاف بھی فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
آئندہ کچھ مہینوں میں پتہ چل جائے گا کہ کتنے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان پاکستان میں موجود ہیں، وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب
وزارت امربالمعروف و نہی عن المنکر نے چہرہ ڈھانپنے کے حکم پر عملدرآمد کے لیے اتوار کی ڈیڈلائن دی تھی۔
ہمارے اور ٹی ٹی پی کے مقاصد بھی ایک جیسے نہیں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد