پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے احسان مانی کے کردار کو سراہتا ہوں، عمران خان
وزیراعظم چئیرمین پی سی بی کے لئے دو ناموں کا انتخاب کریں گے
وزیراعظم نے احسان مانی کو زیر تکمیل معاہدوں اور منصوبوں کی تکمیل تک کام جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔
احسان مانی نے ڈوميسٹک کرکٹ کے معاملات اور آئی سی سی ايونٹ سے متعلق ہوم ورک مکمل کر کے وزیراعظم کو بریفنگ دی ہے۔
وزیراعظم کسی سابق کرکٹر کو پی سی بی کا چیئرمین بنانا چاہتے ہیں جن میں قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کا نام آ رہا ہے۔
ہمیں ون ڈے فارمیٹ میں بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے، کپتان بابر اعظم
وسیم خان جتنا قابل پاکستان میںکوئی نہیں، چیئرمین پی سی بی: فواد عالم سمیت باجوڑ کے کئی بہترین کرکٹر کو پوچھا تک نہیں جاتا، گل ظفر خان کا قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مؤقف
احسان مانی کے اخراجات سابق چیئرمین شہریار خان اور نجم سیٹھی سے کم ہیں، چیئرمین پی سی بی نے مختص الاوَنس میں سے 13 ملین روپے استعمال نہیں کیے
چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے 2021 میں ہمیں 10 دو طرفہ سیریز اور ایک گلوبل ایونٹ میں شرکت کرنی ہے