ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج آصف اقبال کی سزائے موت کالعدم قرارMarch 20, 2020By غیاث الدین0 عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف اگر کوئی دوسرا کیس نہیں ہے تو اسے رہا کردیا جائے۔