جانوروں کی پہلی کورونا ویکسین تیار

ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار اپریل میں شروع کی جا سکتی ہے، روس

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد12کروڑ94لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ44لاکھ 10 ہزار سے زائد ہے

پاکستان میں کورونا سے مزید98 اموات

کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح9.93فیصد ہے

اسپتالوں سے ویکسین چوری ہوئی یا ضائع؟ انکوائری شروع، ایم ایس معطل

ویکسین چوری ہوئی یا خراب ہوئی؟ دونوں صورتوں میں ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

سوڈان سے ہرجانے کی رقم مل گئی، امریکی سیکریٹری خارجہ

امریکہ اور سوڈان ازسرنو دوطرفہ تعلقات کے نئے باب کا آغاز کرسکیں گے، انتھونی بلنکن

داعش نے موزمبیق کے شہر پر قبضہ کرلیا

مقامی باشندوں نے بے سر وسامانی کے عالم میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع کردی ہے، عالمی میڈیا رپورٹس

لاہور: کورونا مریض جہاز میں بیٹھ گیا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز 412 سے کورونا متاثر مریض شارجہ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔

سندھ: ماحول دوست بائیو گیس پر مبنی بسیں لانے کا فیصلہ

ریڈ لائن بی آر ٹی بس منصوبے پر 250 بسیں ماحول دوست توانائی بائیو گیس پر چلیں گی، چیف سیکریٹری سندھ

سعودی عرب: قومی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

سعودی عرب نے  نیشنل کرکٹ ٹیم بنانے پرنظریں مرکوز کرلی ہیں، چیئرمین سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن

خبردار! آج اپریل فول کے نام پر آپ سے سنگین مذاق کیا جاسکتا ہے

یہ سنگین مذاق کسی کی جان بھی لے سکتا ہے اور شدید پریشان بھی کرسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز