کاروباری آسانیوں سے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 72 فیصد اضافہ

مارچ میں 2 ہزار 513 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سے 99 فیصد کمپنیوں نے آن لائن رجسٹریشن حاصل کی تھی۔

ڈسکہ ضمنی انتخابات کل 22 کروڑ عوام کے جذبات کی نمائندگی کرے گا، مریم نواز

ڈسکہ کے عوام کو اس ووٹ چور حکومت سے بدلہ لینے کا ایک اور موقع ملا ہے، ن لیگی رہنما

آئی سی سی کی تازہ رینکنگز کب جاری ہوں گی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارتی ہم منصب کو ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ ون پوزیشن چھیننے کے لیے تیار ہیں۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی: وزیراعظم پر بھاری جرمانہ

ناروے کی وزیر اعظم پر 20 ہزار نارویجن کرونر ( مساوی 2 ہزار 300 ڈالرز ) جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

کورونا: سندھ حکومت نے بھی بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی

ہفتہ اور اتوار بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، نوٹیفکیشن

بدترین قحط ایک شخص کیلئے خوشخبری لے آیا

تائیون میں خشک سالی سے تمام مشہور جھیلیں خشک ہو چکی ہیں وہیں ایک خشک جھیل سے ایک شخص کو چند سال قبل کھویا ہوا موبائل فون مل گیا۔

خیبر پختونخوا: ہفتہ اور اتوار کے روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

مال بردار گاڑیوں سمیت میڈیکل اور ایمرجنسی گاڑیوں پر پابندی نہیں ہوگی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ

جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے بینک اکاؤنٹس منجمد

علی ترین کے 21، جہانگیر ترین کے 14 اور ان کی اہلیہ کا ایک بینک اکاؤنٹ منجمند کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

ترقی دینے کا فیصلہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، آئی ایس پی آر

عاصم احمد چیئرمین ایف بی آر تعینات

عاصم احمد گریڈ 21 کے افسر ہیں اور ان کا تعلق ان لینڈ ریونیو سروس سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز