Author: جانیتا احمد

راولپنڈی کا موتی بازارشہر کے قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے اور اس کی رونق سو سال گزرنے کے باوجود برقرار ہے۔ راولپنڈی کا مشہور موتی بازار ایک ایسا سچا ’موتی‘ جس کی چمک ایک صدی گزرنے کے باوجود ماند نہیں پڑی۔ اس بازارمیں ایک ایسی کشش ہے کہ اس کی بھول بھلیوں جیسی تنگ گلیاں لوگوں سے بھری اوران کی آنکھوں کو خیرہ رکھتی ہے۔رہتی ہیں۔ سو سال پرانے اس بازار کے کئی داخلی دروازے ہیں۔ پہلے یہ بازار صرف خواتین کے لیے مخصوص تھا لیکن اب مرد اورجوان بھی یہاں گھومتے دکھائی دیتے ہیں۔ موتی بازار میں…

Read More