برطانیہ: مانچسٹر کے شہر موس سائیڈ میں فائرنگ سے دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مانچسٹر پولیس کے مطابق فائرنگ کلیئر مونٹ روڈ پر کی گئی۔
فائرنگ سے کچھ ہی دیر قبل کارنیول ختم ہوا تھا۔
ہم نیوز کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.