قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
تین دن میں بڑی تباہی، ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر کی بڑی پیشگوئی
واضح رہے گزشتہ روز بھی افطار کے وقت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
