واشنگٹن میں وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات ہوئی۔
Met today with Pakistani Prime Minister @CMShehbaz. Appreciate Pakistan’s ongoing support of @POTUS’s Peace Plan for Gaza and for joining the Board of Peace. In our meeting, we discussed the importance of our strategic relationship on critical minerals development and… pic.twitter.com/vMSl6i4bvz
— Secretary Marco Rubio (@SecRubio) February 19, 2026
ملاقات میں پاکستان اور امریکا اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پر زوردیاگیا،شراکت داری کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہارکیاگیا۔
ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید بڑھانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دو طرفہ تجارت اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ پر اتفاق کیاگیا۔
غزہ میں کن اسلامی ممالک کی فورسز تعینات ہوں گی؟ ٹرمپ نے بتادیا
اس موقع پروزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان غزہ امن منصوبے کے نفاذ کیلئے کام کرنے کو تیار ہے۔
