ایس آئی ایف سی کے مؤثراقدامات کے باعث ملک میں توانائی کی پیداوار میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔
او جی ڈی سی ایل نے بجلی پیداوارمیں اضافے کیلئے فرانسیسی کمپنی کیساتھ معاہدہ کرلیا،جدید واٹر انجکشن سسٹم سے تیل کی پیداوار میں 9 ملین بیرل اضافے کا امکان ہے۔
ایس آئی ایف سی کی مدد سے ملک میں ساڑھے تین ارب ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری
او جی ڈی سی ایل کے منصوبے سے 3 بلین کیوبک فٹ گیس کی اضافی پیداوار متوقع ہے،نئے اقدامات سے 460 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوگی۔
او جی ڈی سی ایل نےٹیکنالوجی کی مدد سے خام تیل کی پیداوار 750 بیرل تک پہنچا دی،پرانی آئل فیلڈز کی استعداد بڑھانے کیلئے جدید تکنیکی اقدامات پر عملدرآمد جاری ہے۔
آئی ایم ایف شرائط ، ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی ، نئے اسپیشل اکنامک زون سے بھی روکدیا
ایس آئی ایف سی کے مطابق توانائی میں خود کفالت معاشی استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی۔
