وزیراعظم شہباز شریف نے جرمن زبان میں گفتگو کرکے آسٹریا کے چانسلر کو حیران کر دیا۔
آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کی۔
آسٹریا کے چانسلر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لمحات شیئر کئے اور انہوں نے شہباز شریف کی جرمن زبان میں تقریر کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی جرمن زبان میں روانی نے انہیں حیران کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے پی ٹی آئی سے ڈیل اور ڈھیل کی باتوں کو قیاس آرائیاں قرار دے دیا
واضح رہے کہ وزیراعظم آسٹریا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے انگلینڈ واپس پہنچ گئے ہیں، لوٹن ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کا پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ویگر سفارتی عملے نے استقبال کیا۔
