(عزیر چودھری) لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کو اغواء کرلیا گیا۔
عابد وزیر خان کے اغواء کا مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ، ایف آئی آر کے مطابق عابد وزیر خان اغواء کے وقت خاتون جنرل مینجر کے ساتھ فون لائن پر تھے۔
گھوٹکی؛ بس سے اغوا کیے گئے 11 مسافر بازیاب، پولیس آپریشن جاری
خاتون نے نامعلوم شخص کی آواز سنی،نامعلوم شخص نے مغوی کو کہا کہ تم نے میری گاڑی کا ایکسیڈینٹ کیا ہے ۔
سی سی ڈی سمیت دیگر اداروں نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
