برسبین ہیٹ (perth scorchers vs brisbane heat)نے مینز بگ بیش لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔
برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی،برسبین ہیٹ نے 259 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
بگ بیش لیگ میں ڈیبیو سے قبل بابر اعظم نے اپنے والد سے متعلق کیا کہا؟
برسبین ہیٹ کی جانب سے میٹ رینشا اور وائلڈر متھ نے شاندار سنچریاں سکور کیں ، میٹ رینشا نے 48 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔
پرتھ کی جانب سے فِن ایلن 79 رنز بنا کر سب سے نمایاں رہے۔
