کیوی کرکٹرز نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ریکارڈ اوپننگ پارٹنر شپ بنا ڈالی۔
Tom Latham and Devon Conway set a new high for an opening stand in Tests in New Zealand 🙌
The previous record of 276 runs was jointly held by Stewie Dempster and Jackie Mills (for NZ vs ENG in Wellington in 1930), and Sherwin Campbell and Adrian Griffith (for WI vs NZ in… pic.twitter.com/f6xVpKQ2uK
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) December 18, 2025
ڈیون کانوے اور ٹام لیتھم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی وکٹ پر 323 رنز جوڑے،ڈیون کانوے نے ناقابلِ شکست 178 رنز بنائے، کپتان ٹام لیتھم نے 137 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
کیوی کھلاڑیوں نے بھارتی اوپنرز روہت شرما اور ماینک اگروال کا 317 رنز کا ریکارڈ توڑا۔اس کے علاوہ کیوی اوپنرز نے نیوزی لینڈ میں سب سے زیادہ اوپننگ پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا، اس سے قبل 276 رنز کا ریکارڈ تھا۔
