پاکستان کیلئےکھیل کے میدان میں تاریخی سنگِ میل،ممبر قومی اسمبلی آمنہ بتول فیفا (fifa)کی ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی کی رکن مقررہوگئیں۔
In a significant diplomatic and sporting achievement, Member of the National Assembly (MNA) Madam Syeda Amnah Batool has been appointed as a member of the prestigious FIFA Institutional Reforms Committee. MNA Batool is the only representative from Pakistan on any of the FIFA… pic.twitter.com/SVwk4og5xW
— PTV News (@PTVNewsOfficial) December 18, 2025
آمنہ بتول کی تقرری حکومت کی فٹبال کیلئے سنجیدہ کوششوں کا واضح ثمر ہے،حکومت نے فٹبال کو میرٹ پر مبنی کھیل کے طور پر فروغ دینےکے عزم کااعادہ کیا ہے ۔
فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے انعامات میں 50 فیصد اضافہ کر دیا
وزیراعظم سے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے صدر اور نائب صدرکی ملاقات ہوئی ، شہباز شریف نے فٹبال فیڈریشن اور بین الاقوامی فٹبال ایونٹس کی میزبانی کے عزم کی توثیق کی۔
فیفا کے صدر نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کے عزم کی تعریف کی ، آئندہ کا لائحہ عمل فیفا کے ساتھ منظم، قابل عمل اور شراکت داری پر مبنی تعاون پر مشتمل ہوگا۔
فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم
آمنہ بتول کا کردار ادارہ جاتی اصلاحات کے نظام کو مضبوط بنانے پر مرکوز رہے گا۔
